Surprise Me!

کشمیر، معذور طلباء کی دسویں، بارہویں میں کامیابی پر انعامی تقریب منعقد

2025-05-23 3 Dailymotion

اننت ناگ میں دسویں، بارہویں جماعت کے امتحانات میں کامیاب ہوئے 74 معذور طلبہ اور 9 پی ایچ ڈی اسکالرز کی حوصلہ افزائی کی گئی۔